میں میلی من میلا میرا
کرپا کرو سرکار
پاپ کی گٹھڑی سر پہ اُٹھائے
آئی تمرے دوار
میرے گویا بیچ بھنور میں کشتی ڈوبی جائے
تیرا ہوں تو میری خبر لے اب کون لگائے پار