ترا اسم گرامی جب مرے ہونٹوں پہ آتا ہے
ندامت مجھ کو ہوتی ہے
لب ورخسار کے نغمے
ابھی تک رقص کرتے ہیں
مرے ہونٹوں کی سرحد پر