آقاؐ نے دی دنیا میں اخوّت کو جلا
انسان کی انساں سے محبت کو جلا
پاتی ہے زمانے میں ہر اک قدر فروغ
سرکارؐ کی جب ہوتی ہے سیرت کو جلا