ایک لمحے کی بھی نہ ہو تاخیر
فرد اعمال صاف کرنے میں
تم میں کچھ بھی اگر شرافت ہے
کرو جلدی معاف کرنے میں