عکس اُس کا بہر رنگ نظر آتا ہے
ہر شے پہ طلسم بن کے منڈلاتا ہے
اے نرم ہواؤ‘ کلیو ‘ غنچو ‘ پھولو!
یہ کون جھلک دکھا کے چھپ جاتا ہے