الطاف کی ہوئیں بارشیں مٹی پر
ہر سمت بنی ہیں جنتیں مٹی پر
تشریف ہیں دنیا میں محمدؐ لائے
اتری ہیں خدا کی رحمتیں مٹی پر