آنکھوں کا ہے بھرم مدینے کا شہر
عاشق کی ہے ارم مدینے کا شہر
دنیا میں اور کہیں نہیں ہے جنّت
ہے آقاؐ کا کرم مدینے کا شہر