اشعار ہوں صد ہزار ہوں بلکہ سوا
افکار ثنا شعار ہوں ، بلکہ سوا
مدحت کی زمیں ، ہو گر مدینے سے ملی
اذکار یہ خلد زار ہوں ، بلکہ سوا