اوصاف پسند ہو گیا ہے گویا
دل نعت میں بند ہو گیا ہے گویا
کچھ بھی تو نہیں ہے سوجھتا جز مدحت
بخت اور بلند ہو گیا ہے گویا