بن پئے آج کیف و سرور آئیں گے
اپنی محفل میں جس دم حضور آئیں گے
اشک پلکوں پہ روشن نیازی کرو
آئیں گے کملی والے ضرور آئیں گے