فیضان عجب عجیب ماحول ہے دیکھ
روضے پہ کرم نبیؐ کا انمول ہے دیکھ
فریاد حضورؐ کے درِ پاک پہ کر
ہر ایک یہیں سے بھرتا کشکول ہے دیکھ