فکرو تخیُّلات کو پاکیزہ ہم کریں
پھر اس کے بعد نعتِ پیمبر رقم کریں
وجہِ نجاتِ اُخروی احمدؔ ہے یہ عمل
یادِ نبی سے چشمِ تمنّا کو نم کریں