غمگین جس قدر تھے سب شاد ہوگئے

غمگین جس قدر تھے سب شاد ہوگئے

ویرانیوں کے آنگن آباد ہوگئے

جتنے بھی گرفتار تھے عصیاں کی قید میں

شہر نبی میں جا کے آزاد ہوگئے

شاعر کا نام :- احمد علی حاکم

کتاب کا نام :- کلامِ حاکم

دیگر کلام

سیِّدو سرور محمدؐ کے جمال

السّلام اے کہ امامِ قبلتین

شعر

طیبہ کے خوبصورت نظاروں سے پیار ہے

متاعِ نور ستاروں میں بٹ گئی ہوگی

حیدر کی گلی ہے

گلی علی دی

رب کردا انصاف اے

محمد دے نال دا نئیں

نئیں ویکھ سکدا