ہیں شاہِؐ مدینہ مرے طاہر سالار
دنیا میں نہیں آپؐ سا کوئی دلدار
امّت کا ہے احساس شہِؐ دیں کو سدا
ہیں راہ نما آپؐ کے ہر جا انوار