ہر مطلع انوار اسی نام سے روشن
خورشید کو خیرات ملی اس کی جبیں سے
ہاں اسم محمد ﷺ ہے مرے نطق کی توقیر
الفاظ کو مفہوم ملا سرورِ دیں ﷺ سے