ہر شب ہے سرکارؐ کی ہونٹوں پہ ثنا
ہے دل بھی ہر روز ثنا کار مرا
رہتا ہوں توصیف میں ہر وقت میں گم
مجھ پر ہے یہ مولا کی بہت خاص عطا