ہوں گے اس کے سدا ہی اچھے احوال
عشقِ احمدؐ میں رکھے جو استقلال
دونوں عالم میں کامراں ہے وہ شخص
حال اس کا ہے، اسی کا ہے استقبال