ہونٹوں پہ مرے ذکرِ نبی ذکرِ خدا ہے
ہر ایک مَرض کے لیے کافی یہ دوا ہے
چھائی ہوئی امّت پہ مصیبت کی گھٹا ہے
اے خاصۂ خاصانِ رُسل وقتِ دعا ہے