حسینؑ جس کے گداگروں نے بہشت بیچی زمین پر بھی
حسینؑ جس کے عَلَم کا سایہ رہے گا عرشِ برین پر بھی
حسینؑ جس کے لہو کی جھلمل ہے کہکشاں کی جبین پر بھی
حسینؑ جس کے عمل کی خوشبو برس رہی ہے یقین پر بھی