ہوم
نعت
حمد
منقبت
کتب
شعرا
بلاگز
عشق جب کروٹیں بدلتا ہے
عشق جب کروٹیں بدلتا ہے
اشک رُخسار پہ ٹپکتا ہے
رنج و کلفت کا مارا احمدؔ اب
مصطفیٰ، مصطفیٰ ہی کہتا ہے
عشق جب کروٹیں بدلتا ہے
امیج ڈاونلوڈ کریں۔