جہالت سے لاعلم جاہل رہے
کرے بے خیالی میں ہر پل گناہ
جہالت سے محفوظ رکھّے خدا
جہالت ہے گویا مسلسل گناہ