جبریلؑ ایسے ہے اب ہم راز مرا
ہر اک نعت و مدحت کا غمّاز مرا
ہر دل تک جاتی ہے آواز مری
خالق مدحت گر ہے دمساز مرا