جس طور فلک پر ہے ستاروں کا نظام
دربارِ رسالت کے ہے پیاروں کا نظام
جتنے بھی ہیں اصحابؓ نبیؐ کے ہیں قریب
شہکار ہے سرکارؐ کے یاروں کا نظام