کیسی تھی یہاں حیات ؟ گوئم مشکل
یاں جلوہ نما ہوئے جو ہادیؐ کامل
آسان ہوئی حیات سب لوگوں کی
آرام سے بھر گیا ہر انساں کا دل