خالی مرا کاسہ ہے ہُوں آقاؐ بے حال
بے کار گرے پڑے، ہوئے کتنے سال
امداد مری ترےؐ سوا کون کرے
ہو چشمِ کرم ، بھلا ہو جو استقبال