کتنے نادان لوگ ہیں ہم بھی
ظلم اپنی انا سے کرتے ہیں
ہاتھ دنیا کے سامنے پھیلائیں
اور شکوہ خدا سے کرتے ہیں