۔۔۔۔۔
لفظ معدوم ہونے لگتے ہیں
جذبہ کاالعدم سے مت لکھّو
یہ ہے میرے حضورؐ کا فرمان
کبھی ٹوٹے قلم سے مت لکھّو