لے اڑیں گے ہواؤں کے جھونکے
دھوپ میں رنگ مت لگا لینا
جسم اگر تھک گیا ہے تھک جائے
روح کو زنگ مت لگا لینا