لے جاتے سرِ عرش ہیں تخئیل کے پر
انعام ہوئے نعت کو جبریلؑ کے پر
افلاک بھی اس راہ میں حائل کیوں ہوں
ہیں مدحِ محمدؐ کی جو تشکیل کے پر