محبوبؐ نے جو پیش کیا اپنا اِنکسار
تحفے صلوٰۃ و صوم کے حق نے عطا کئے
اُمت کی مغفرت کا دیا مژدہ ء حسیں
ابواب سَارے لُطف و عنایت کے وا کئے