میں کہ تھا بے نام بھری دنیا میں
نادار و ناکام بھری دنیا میں
احساں شہؐ کی نعت کا طاہرؔ پر ہے
جو ہے اونچا نام بھری دنیا میں