متاعِ نور ستاروں میں بٹ گئی ہوگی
ضیا کی ڈور تیرگی سے کٹ گئی ہوگی
حاکم صبح ہوئی تو اس کا ہے یہ سبب
کہ زلفِ آقا ذرا چہرے سے ہٹ گئی ہوگی