میری جانب کھلی ہوئی ہے کھڑکی
میرے آقاؐ کے لطف اور رحمت کی
حبِّ احمدؐ ہے کامرانی کی رہ
رب نے اپنی رضا ہے اس میں رکھی