مدحِ رسولِ پاک ہو حمد و ثنا کے ساتھ
ذکرِ نبی بھی چاہیے ذکرِ خدا کے ساتھ
دنیا و آخرت کی سعادت نصیب ہو
گذرے اگر حیات جو صلِ علیٰ کے ساتھ