نیزے کی نوک دوشِ نبیؐ زینِ ذوالجناح
جچتی ہے اس طرح کی سواری حسینؑ کو
جس زندگی پہ سایہء ظلمِ یزید ہو
اس زندگی سے موت ہے پیاری حسینؑ کو