قربان دل و جاں سے ہیں شہؐ پر حب دار
رکھے ہیں جبیں آپؐ کی رہ پر حب دار
گو لاکھ ستاروں کے ہیں محور میں وہ
رکھتے ہیں نظر طیبہ کے مہ پر حب دار