رحمتِ حق پہ اعتماد کرے
جراءتوں پر وہ اپنی صاد کرے
ظالموں سے کہے جو حق کی بات
اونچے درجے کا وہ جہاد کرے