سر روضۂ سرکارؐ کی دہلیز پہ ہے
اورنگِ سلیمان ہے اب کون سی شے
رکھتی ہے اثر حبِّ محمدؐ بھی عجب
دل عرشِ معلی کیے جاتی ہے یہ مے