سرکارؐ کی دل سے ہم ثنا کہتے ہیں
اس کو بھی انھیؐ کی ہم عطا کہتے ہیں
توصیف کا کس سے حق ادا ہوتا ہے؟
ہے بخت میں جس طور سدا کہتے ہیں