شہؐ کے میں شہر سے نبھاہوں اتنا
خدماتِ نعت سے جڑا ہوں اتنا
جتنا کوئی بشر کسی کو چاہے
طیبہ کو ہر گھڑی میں چاہوں اتنا