ہوم
نعت
حمد
منقبت
کتب
شعرا
بلاگز
شعلۂ عشقِ مصطفیٰ احمد
شعلۂ عشقِ مصطفیٰ احمد
جس گھڑی قلب میں لپکتا ہے
حبِّ دنیا کے سارے خرمن کو
آنِ واحد میں یہ نِگلتا ہے
شعلۂ عشقِ مصطفیٰ احمد
امیج ڈاونلوڈ کریں۔