طیبہ کے بنے لوگ ہیں جتنے شہری
رکھتے ہیں وہ آقاؐ سے محبت گہری
دیتی ہے سکوں ان کو نبیؐ کی قربت
تکلیف کبھی پاس نہ ان کے ٹھہری