طیبہ کے شاہؐ سے محبت ہے خاص
اک گونہ نسبت عقیدت ہے خاص
جی کرتا ہے سدا رہوں ان کے ساتھ
اس درجہ عشق ہے ارادت ہے خاص