طیبہ کی دھرتی پر جبیں جب سے ہے
میرے بختوں میں روشنی تب سے ہے
ہر دم حاضر رہے یہیں پر طاہرؔ
شہؐ کے صدقے مری دعا رب سے ہے