طیبہ کی فضائوں میں ہیں روضے کے نگار
آقاؐ کی ثنائوں میں ہیں روضے کے نگار
ہیں خوب تصرّف میں مواجہ کے فیوض
اس دل کی ضیائوں میں ہیں روضے کے نگار