تیرے دیوانے آئے بیٹھے ہیں
دامن دل بچھائے بیٹھے ہیں
آ بھی جاو کے دید ہو جائے
تیری محفل سجائے بیٹھے ہیں