علوم و معارف سے لبریز سینہ
وہ رکھتے ہیں اسرارِ حق کا خزینہ
وہ رشکِ چمن ہیں، وہ جانِ بَہاراں
گُلوں سے ہے بہتر نبی کا پسینہ