اس پر بھی ہے کرم جو حق دار نہیں
دنیا میں کوئی ایسی سرکارؐ نہیں
کون انؐ کی ہمسری کس طور کرے
اور انؐ سا کوئی بھی تو شہکار نہیں