اس کا ہے بس عمرہ اور حج اچھا
جس نے مکّہ اور طیبہ ہے دیکھا
صحنِ کعبہ ہو یا ان کا روضہ
ہر زائر نے پھل جنت کا چکھا