وہ امّی تھے مگر دنیا کو حکمت کا شرف بخشا
شعور و آگہی، فکر و نظر، علمی شغف بخشا
شعورِ بندگی صحرا نشینوں کو عطا کر کے
تمدّن کا طریقہ، زندگانی کا ہدف بخشا